تحریک انصاف یوتھ ونگ شگر کا اجلاس،شگر کے بالائی علاقوں سمیت سینٹر شگر سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے کرنے والوں کے حوالے سے حسن شگری ایڈوکیٹ نے تمام ٹائیگرز کو اعتماد میں لیا ۔
تحریک انصاف یوتھ ونگ شگر کا اجلاس،شگر کے بالائی علاقوں سمیت سینٹر شگر سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے کرنے والوں کے حوالے سے حسن شگری ایڈوکیٹ نے تمام ٹائیگرز کو اعتماد میں لیا ۔
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز شگری
تحریک انصاف یوتھ ونگ شگر کی جانب سے قائد عوام عمران خان اور جی کے کپتان خالد خورشید کے احکامات کی روشنی میں 8 ستمبر جلسے کے حوالے ایک ھنگامی اجلاس پریذڈنٹ یوتھ ونگ شگر وزیر شجاعت ساقی کے ہاوس میں منعقید ہوا ۔
جس یوتھ کے کابینہ اراکین کے علاوہ تحریک انصاف شگر کے دیگر متحریک ٹائیگرز بھی شریک ہوئے ۔
اجلاس میں درجہ ذیل فیصلے کیے گئے ۔
8ستمبر کو ہونے والے جلسے میں شگر ٹائیگرز کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے حتمی فہرست مرتب کی گئی ۔
اس کے علاوہ بہت جلد شگر میں تحریک انصاف کی مرکزی دفتر کی افتتاح کرنے فیصلہ کیا گیا ۔
شگر کے بالائی علاقوں سمیت سینٹر شگر سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے کرنے والوں کے حوالے سے حسن شگری ایڈوکیٹ نے تمام ٹائیگرز کو اعتماد میں لیا ۔
تمام ٹائیگرز نے عوام کی جانب سے پی ٹی آئی اور عمران خان پر اعتماد کرتے ہوئے شمولیت کے لئے رابطہ کرنے پی ٹی ئی لوورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شیڈول طے کرنے کر کے جلد عوامی رابطہ مہم اور شمولیتی پروگراموں کو ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ۔
اجلاس کا اختتام وطن عزیز کی سربلندی ، اسیر بے قصور عمران خان کی رہائی اور شہداء پاکستان کی مغفرت کے لئے دعائیہ کلمات پر ہوا ۔ urdu news
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد