کھرمنگ ہیڈکوارٹر ایریا کے عوام پانی کے بجائے زہر پی رہے ہیں غریب بچے بزرگ اس وقت گندے پانی کی وجہ سے مختلف بیماری میں مبتلا
کھرمنگ ہیڈکوارٹر ایریا کے عوام پانی کے بجائے زہر پی رہے ہیں غریب بچے بزرگ اس وقت گندے پانی کی وجہ سے مختلف بیماری میں مبتلا
رپورٹ. 5 سی این نیوز کھرمنگ
اس سنگین مسلے کو حل کرنے کے لئے منٹھوکھا تا سادات گوہری تک کے عوام کو مل کر مستقل حل نکالنا ہوگا۔
غریب بچے بزرگ اس وقت گندے پانی کی وجہ سے مختلف بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں کسی کو کوئی خبر نہیں ایک مفاد پرست ہوٹل والا سرعام غریب لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ مسلسل کھیل رہے ہے اور آج اسی پینے کی پانی میں ذرائع کے مطابق رافٹینگ بھی شروع کیا گیا ہے جس کے افتتاح کے لئے ضلعی انتظامیہ کو مدعوکیا ہے کیا انتظامہ کو معلوم نہیں تھا یہی رافٹنگ والا پانی عوام کی زندگیوں سے وابستہ ہے۔ اس کے لے کوئی لائحہ عمل طے کرتے۔ اس حوالے ضلعی انتظامیہ کو خبر ہے نہ ہی علاقہ کے چاپلوس نام نہاد سرکردگان کو
کیونکہ انکے چائے پانی بند ہونگے تعلق داری ختم ہونگے وغیرہ وغیرہ نہ اہل علاقہ کے عوام کو ہوش ہے نہ کسی مولوی کی ہمت ہے کیونکہ یہ سب مفاد پرست سہولت کار ٹولہ یہ لوگ اپنی ذات تک محدود ہے علاقے کے ساتھ مخلص بلکل نہیں۔ اج دس میں سے آٹھ لوگ ہسپتال میں ایڈمیٹ ہے
متعلقہ محکمہ کے مطابق پانی پینے کی قابل نہیں ۔
عوام خاموش کیوں ہے انتظامہ خاموش ہے ؟
ہوٹل والوں کو لگام کیوں نہیں دیتے
انکے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتے –
جان ہے تو جہاں urdu news
سپر یم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردی ، حکومت کی درخواست منظور
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر اور ڈسپنسری اسکولی کے میڈیکل ٹیم کا مشکور و ممنون ہے ، ا ہلیان تستے