سپر یم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردی ، حکومت کی درخواست منظور
سپر یم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردی ، حکومت کی درخواست منظور
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سپر یم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردی ، حکومت کی درخواست منظور ، سپریم کورٹ اف پاکستان میںنیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومت کے منظور کرتے ہوئے درخواست منظور کر لیا.
کیس چیف جسٹس آف پاکستان کےسربراہی میں تین رکنی بیچ نے سماعت کر کے فصلہ محفوظ کیا تھا، جو اج سنایا دیا گیا تین رکنی بینچ میںجسٹس جمال خان، مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل تھے.
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے ًمیں کہا ہے کہ عمران خان چیرمین پی ٹی آئی ثابت نہیں کر سکا کہ نیب ترامیم غیر ائینی ہے.عدالت نے کہا کہ عدالت اور جج پارلیمان کے لئے گیٹ کا کردار ادا نہیں کریں گے. جسٹس اطہر من اللہ نے حکومت کی اپیل کو ناقابل سماعت قرار دے دیا، یہ فیصلہ 3 مہنہ پہلے محفوظ سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دہ گئی. نیب ترامیم پی ڈی ایم کے دور میں منظور کی گئی تھیں. نیب ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان نے دائر کیا تھا.
نیب ترامیم کے تحت اب 50 کروڑ سے کم معاملات کی تحققات نہیںکر سکتے ہیں. نیب 100 سے زیادہ متاثرین ہونے پر دھوکا دہی مقدمے کی تحققات کر سکتا ہے.
نماز کے اوقات جانئئے
urdu news