ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر اور ڈسپنسری اسکولی کے میڈیکل ٹیم کا مشکور و ممنون ہے ، ا ہلیان تستے
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر اور ڈسپنسری اسکولی کے میڈیکل ٹیم کا مشکور و ممنون ہے ، ا ہلیان تستے
ہم اہلیان تستے جناب کرامت رضا صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر اور ڈسپنسری اسکولی کے میڈیکل ٹیم کا مشکور و ممنون ہے _کہ آپ جناب اور آپکی ٹیم کی مرہون منت سے آج تستے میں میڈیکل ٹیم بھیج کر مریض مریضوں کا معائنہ کیا اس سے پہلے لوگ اپنے چیک اپ کیلئے اسکولی جایا کرتے تھے اس وقت اسکولی اور تستے کو ملانے والا پل دریا برد ہونے کی وجہ سے تمام تر وسائل سے محروم ہو چکا ہے جس کی وجہ سے گاؤں میں پیدا ہونے والی بیماریوں اور مریضوں کا معائنہ کرانا اور وقت پر علاج نہ ہونے سے عجیب و غریب بیماریاں بڑی تیزی سے پھیلنے شروع ہو چکا ہے خاص کر چھوٹے بچوں میں ڈائریا کی بیماری عام ہو چکی ہے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ جناب نے میڈیکل ٹیم بھیج کر مریضوں کا معائنہ کرانا پر اہلیان تستے آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں
آپ جناب سے درخواست ہے کہ میڈیکل چیک اپ کیلئے ہفتے میں ایک بار میڈیکل ٹیم بھیج دیں تاکہ مریض مریضوں کا بروقت علاج کیا جاسکیں ہمیں امید ہے کہ آپ جیسے رحم دل آفیسر عوام کی دکھ درد کو سمجھ سکتے ہیں اسی لئے آپ جناب والا سے التجاء ہے اسی سلسلہ کو جاری رکھا جائے . urdu news
پاک فوج کا دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان