کھرمنگ یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے کرنل کامران اور دیگر آفیسران نے 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہیدوں کی یادگاروں اور پرچم کشائی کی
کھرمنگ یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے کرنل کامران اور دیگر آفیسران نے 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہیدوں کی یادگاروں اور پرچم کشائی کی
رپورٹ، سی این نیوز
کھرمنگ یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے کرنل کامران اور دیگر آفیسران نے 1971 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہیدوں کی یادگاروں اور پرچم کشائی کی
اس موقع پر پاک فوج 123 بٹالین میڈیکل کور کے آفسران نے 1971 کی جنگ میں شہید محمد حسن اردی مادھوپور کے یادگا پر بھی قومی پرچم کو تبدیل کیا
اور پرچم کشائی کی اس موقع پر شہید محمد حسن کے بھائی حاجی جعفر علی اور اے ایس آئی احمد حسین سمیت علاقے کے معززین نے شرکت کی پرچم کشائی کے بعد شہید کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ پڑھی. اس موقع پر پاک فوج کے ذمہ داروں کا کہنا تھا کہ پاک فوج شہیدوں کو سلام پیش کرتی ہیں اور انہیں کبھی نہیں بھولیں گے.
شہید کے اہل خانہ کی جانب سے
پاک فوج کے حق میں دعائیں کئے اور 1971 میں شہید ہونے والے محمد حسن کا یادگار پر پرچم کشائی کرنے پر شکریہ ادا کیا.
شہید محمد حسن 2 اے کے یونٹ میں بطور سپاہی خدمات سرانجام دے رہے تھے.
urdu news
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد حارث نے نکاح کرلیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل