پاک فوج کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق نہیں، نا ہی کسی سیاسی جماعت کی حامی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

urdu news

پاک فوج کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق نہیں، نا ہی کسی سیاسی جماعت کی حامی ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
5 سی این نیوز
پاک فوج کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ تعلق نہیں، نا ہی کسی سیاسی جماعت کی حامی ہے ، ‏دہشتگرد اور انکے حامیوں کو میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،
دہشتگرد اور انکے حامیوں کو میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.ہم ایک قومی فوج ہے، اِس کا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے نہ ہی فوج کسی سیاسی جماعت کی مخالف ہے، نہ طرف دار. ‏امید کرتے ہیں بلاتفریق خود احتسابی باقی ادارے بھی کریں، ذاتی یا سیاسی مقاصد کےلئے کوئی بھی اپنے منصب کو استعمال کرے تو اُسے جوابدہ کیا جائے، ریاستی اداروں پر عوامی اعتماد ہی اُن کا بہترین سرمایہ ہے.
‏ہمارے لئے ہر پاکستانی کا خون مقدس ہے، کسی پاکستانی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پاک فوج خود احتسابی کے نظام پر یقین رکھتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
‏پاک فوج میں اتفاق رائے ہے کہ کسی بھی مخصوص سیاسی مفاد کے حصول کی تکمیل سے محفوظ رکھا جائے گا، ہم یہ اُمید رکھتے ہیں خود احتسابی باقی اداروں کو بھی ترغیب دیتی ہے،
‏”وردی اور بغیر وردی باز نہیں آئے”
فیض حمید نے ریٹائرڈ کے بعد پاک آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ، پاک فوج میں اتفاق رائے ہے کہ کسی بھی مخصوص سیاسی مفاد کے حصول کی تکمیل سے محفوظ رکھا جائے گا، ہم یہ اُمید رکھتے ہیں خود احتسابی باقی اداروں کو بھی ترغیب دیتی ہے،
ملک میں کوئی ایسا جگہ نہیں‌جہاں‌دہشگردوں کی عملداری نہ ہو. ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا. ایک ماہ کے دوران مختلف آپریشنز میں‌90 خوارج ہلاک ہو چکے ہیں.8 ماہ میں‌193 پاک فوج کے بہادر ملک پر قربان ہو چکے ہیں.پوری قوم ان شہداء‌کے عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں. رواں سال پورے ملک میں‌کل 32 ہزار اپریشن کئے. دہشگردی سے نمنٹے کے لیے روزانہ 130 اپریشن کیے جاتے ہیں.
بلوچستان میں احساس محرومی کا تاثر دیا جاتا ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 25 اور 26 اگست کو دہشگردوں‌نے کاروایاں‌کی جو اندورنی اور بیرونی دہشت گردوں‌کے ایما پر کیا گیا. ان کامقصد پر امن ماحول کو خراب کرنے کے لئے کیا گیا. بلوچستان کے عوام کو تاثر دیا جا رہا ہے کہ بلوچستان میں‌احساس محرومی کے نام پر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے.جو مخصوص لوگ بیرونی مدد کے تحت پھیلایا جارہے ہیں. ہم انشاءاللہ ان تمام سازشوں‌کو ناکام بنائیں‌گے.

ڈی جی ایس پی آر کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے ان دنوں‌فوج کے تحویل میں ہے. جنرل فیص حمید ایک مخصوص سیاسی جماعت کے ایما پر قانونی و ائینی حدود سے تجاوز کیا.پاک فوج کسی سیاسی جماعت کے حامی یا خلاف نہیں، اگر کوئی اپنی ذاتی مفاد کے لئے ایک مخصوص سیاسی جماعت کے ایما پر کسی ایجنڈے پر کام کرے گا تو خود احتسابی نظام حرکت میں ائے گا. جو بھی اپنے عہدے کو غلط استعمال کرے گا تو جوابدہ ہونا ہوگا.

پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) میں بنجر زمین کو سیراب کرنے کے منصوبے پر اختلافات

اسکاٹ لینڈ کے ماہرین نے دل کی بیماریوں کی تشخیص کے لیے نیا بلڈ ٹیسٹ متعارف کرایا

بلوچستان میں ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ مراعاتی پیکیج کی تفصیلات جاری

urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں