شگر .کلاس روم نہ ہونے کی وجہ سے بوائز پرائمری سکول گلشن آباد بیسل کے بچوں کی پڑھائی متاثر، بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

urdu news

کلاس روم نہ ہونے کی وجہ سے بوائز پرائمری سکول گلشن آباد بیسل کے بچوں کی پڑھائی متاثر،بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر . ڈگری کالج شگر میں‌کلاس روم نہ ہونے کی وجہ سے بوائز پرائمری سکول گلشن آباد بیسل کے بچوں کی پڑھائی متاثر ہو رہے ہیں۔250 بچوں کے لئے صرف اور صرف تین کمرے بنے ہوئے ہیں۔تین کلاس کے علاوہ باقی تمام بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔جب بھی موسم خراب ہوتے ہیں بچوں کی پڑھائی متاثر ہوتے ہیں۔ابھی کئی دنوں سے موسم خراب ہے جسکی وجہ سے بچوں کی پڑھائی مسلسل متاثر ہو رہے ہیں۔
لہذا ہم گورنمنٹ آف گلگت بلتستان اور منسٹر آف ہیلتھ جی بی سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ پرائمری میں مذید رومز بنا کر پرائمری سکول کو مڈل سکول کا درجہ دیا جائے اور ساتھ ہی ڈپٹی کمشنر شگر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد ازجلد پرائمری سکول کے بچوں کے لیے ٹینٹ مہیا کیا جائے تاکہ بچوں کی پڑھائی مذید متاثر ہونے سے بچ جائے۔
نثار بھٹو شگری اور علی شگری
urdu news

ملاقات، پروفیسر قیصر عباس

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں آج ایک اہم میٹنگ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شگر عمران ولی سمیت پولیس افسران اور ٹرانسپورٹ مالکان کی نمائندوں نے شرکت

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں