ایک بار پھر سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈویشن
ایک بار پھر سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی حراسانی کی کوشش
اتنی ہمت کہاں سے آتی ہے اور کیا وجہ ہے ؟
کیونکہ ہم فیصلہ کے بجائے صلح کروالیتے ۔
اور صلح کروانے میں سب سے بڑا ہاتھ علاقے کی سرکردگان ، سیاسی افراد اور ہمدرد انتظامیہ ہے
اور میرا ہمشہ سے یہی مطالبہ رہی ہے کہ زیادتی اور قتل جسے کیس میں صلح کے بجاے قانونی فیصلہ اور کڑی سزا ملنی چایئے ۔
اور صلح کرنے والوں سے بس ایک سوال ہے ۔ کہ اگر اس طرح کی کیس خدا ناخواستہ اپ کے گھروالوں کے ساتھ پیش ائے تو اپ کا ریکشن کیا ہوگی ۔
urdu news
کلثوم ایلیاء شگری ۔ بنت حوا فانڈویشن ۔
یوم آزادی اور پاکستان میں ترقی کا سفر
Load/Hide Comments