شگر برالدو کی روڈ کی بندش کو 13 دن گزر گئے لیکن روڈ جو بحال کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نظر نہیں نوجوان عالم دین ابراہیم ریئسی

شگر برالدو کی روڈ کی بندش کو 13 دن گزر گئے لیکن روڈ جو بحال کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نظر نہیں نوجوان عالم دین ابراہیم ریئسی
شگر(5 سی این نیوز)برالدو شگر کے نوجوان عالم دین ابراہیم ریئسی نے کہا ہے کہ شگر برالدو کی روڈ کی بندش کو 13 دن گزر گئے لیکن روڈ جو بحال کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ کوششیں نظر نہیں ارہا۔اس سلسلے میں انتظامیہ مکمل خاموش ہے۔ جوکہ لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ روڈ کی بندش کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ خصوص بالائی برالدو میں خوراک کی بحران کا خدشہ یے۔ جبکہ مسافروں اور مریضوں کو علاج و معالجہ کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے محکمہ تعمیرات کے اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ برالدو روڈ کو کھولنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں