IMG 20230602 163131 306

شگر چودہ اگست شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ۔ چیرمین شہید زاکر میوریل آرگنائزیشن
Urdu news, 14 August celebrate as independent day of Pakistan
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر۔
شگر چیئرمین شہید زاکر میموریل آرگنائزیشن ولواحقین شہدائے گیاری کے سیکریٹری جنرل خادم دلشاد نے کہا ہے کہ 14 اگست ہماری آزادی کا دن یے۔ اس دن کو بھر پور انداز اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست نہ صرف یوم آزادی ہے بلکہ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہمارے اسلاف نے غلامی کی زنجیر کو تورنے کیلئے کتنی قربانیاں دی۔اور ہماری شہداء اور پاک فوج نے ان کی حفاظت کیلئے اپنے جانوں کی قربانیاں دیکر اس آزادی کو قائم رکھا۔جن کی بدولت آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ ہماری دشمن اب بھی اس پاک وطن کی سالمیت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں لیکن ہماری پاک نے ان ہر سازش ناکام بنادی ۔ انشا اللہ یہ آزادی ہمیشہ شاد اور ا باد رہیں گےUrdu news, 14 August celebrate as independent day of Pakistan

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر چودہ اگست شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ۔ چیرمین شہید زاکر میوریل آرگنائزیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں