گندم سبسڈی کے خاتمے کا فیصلہ حکومت کوجلد واپس لینا ہوگا، کلثوم علیاء شگری
گندم سبسڈی کے خاتمے کا فیصلہ حکومت کوجلد واپس لینا ہوگا ۔
5 سی این سٹاف رپورٹر
گندم سبسڈی کے خاتمے کا فیصلہ حکومت کوجلد واپس لینا ہوگا ورنہ سخت ردعمل مظاہرہ ہوسکتا ہے ۔
باقی حکام اعلی اور ڈی سی اسکردو کی تعمیری اصلاح کو بھی مانتے ہے ۔ مگر ہر دفعہ عوام کوہی قربانی کا بکرا کیوں بناتے ہے ۔ ہمشہ عوام ہی سے قربانی کا تقاضہ کیوں کی جاتی ہے ۔ آپ لوگ اپنی مراعات کم کیوں نہیں کرتے ۔ بجلی فری ۔گیس فری ۔ فیول فری ۔ نوکر فری ۔ گاڈز فری ۔ کوک فری ۔ کال فری ۔
ہم۔آپ سے سوال کرتے ہے کہ آپ کیوں قربانی نہیں دیتے ؟
Urdu news ،government must withdraw the decision to end wheat subsidy soon
Load/Hide Comments