WhatsApp Image 2024 09 24 at 6.17.18 PM 146

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے متاثرہ طلباء یونیورسٹی سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کے لیے پہنچ گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے متاثرہ طلباء یونیورسٹی سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کے لیے پہنچ گئے طلباء کا کہنا ہے کہ امتحانی عمل مکمل ہونے کے باوجود یونیورسٹی نے ابھی تک سوالنامہ ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کیا، ایم ڈی کیٹ میں دیے گئے کئی سوالات کی کیز (Keys) غلط تھیں اور کچھ سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے۔ طلباء کی جانب سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ 22 ستمبر کو لیے گئے سنٹرلائزڈ امتحان کا سوالنامہ فوراً پبلک کیا جائے۔ متاثرہ طلباء اور والدین وائس چانسلر سے ملاقات کے لیے وی سی آفس کے باہر جمع ہوئے، تاہم پی ایم ڈی سی انتظامیہ نے اب تک ان کی بات سننے کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ایم ڈی کیٹ امتحان کے متاثرہ طلباء یونیورسٹی سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کے لیے پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں