سینئر اینکر پرسن عمران ریاض ایک بار پھر گرفتار
سینئر اینکر پرسن عمران ریاض ایک بار پھر گرفتار
Senior anchor person Imran Riaz arrested again
تفصیلات کے مطابق جرنلسٹ عمران ریاض خان کو FIA کی طرف سے لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران ریاض خان متحدہ عرب امارات میں اپنے بھائی سے ملنے جا رہے تھے .
جب ایف ائی اے عمران ریاض خان کو حراست میں لیا تو عمران ٹیوٹر اسپس ان کر کے تمام میڈیا کو اگاہ کر دیا او ر اپنے فالورز کو بھی حالات سے اگاہ کر دیا
اینکر پرسن عمران ریاض خان کو FIA سائبر کرائم لاہور نے اپنی حراست میں لیا گیا ہے ،انہیں آج لاہور عدالت میں پیش کیے جائیں گے
گرفتاری کے دوران عمران ریاض خان کا سمارٹ فون اور لیب ٹاپ بھی FIA نے اپنی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
سینئر صحافی کی گرفتاری کی خبر انکے اپنے پرسنل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پر انکی ٹیم کی جانب سے پیغام دیا گیا اور پاکستانی عوام کو بھی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کے متعلق آگاہ کیا۔