گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ رزلٹ اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات

گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ رزلٹ اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات
رپورٹ ، 5 سی این نیوز اسکردو
گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ رزلٹ جاری کر دیا گیا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں پریشے بنت احسان اللہ، گرل ہائی اسکول کشراوٹ، انہوں‌نے کل نمبر 600 میں سے 565 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں‌نمایاں‌پوزیشن حاصل کر لیا.
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی مہرین فاطمہ بنت سید رسول ، گرل ہائی اسکول گاہکوچ، انہوں‌نے کل 600 نمبر میں‌سے 554 حاصل کر کے بورڈ میں‌دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
تیسری پوزیشن ، گلرخ قربان بنت قربان کریم ، گرل ہائی میڈل اسکول دورخان، انہوں‌نے کل نمبر 600 میں سے 551 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں‌تیسری پوزیشن حاصل کر لی گئی.
گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ رزلٹ میں‌اٹھویں کلاس میں‌پوزیشن حاصل کرنے والوں‌کے تفصلات،
پہلی پوزیشن ، محًمد حسنین والد غلام مہدی ، بوائز ہائی اسکول شگر ، انہوں‌نے کل 800 نمبر میں سے 756 نمبر حاصل کر کے ایلمنٹری بورڈ گلگت بلتستان میں‌پہلی پوزیشن حاصل کر لیا.
دوسری پوزیشن، اقرا گل بنت حضرت گل ، انہوں نے کل نمبر 800 میں سے 753 نمبر حاصل کر کے بورڈ میں‌دوسری پوزیشن حاصل کر لی
تیسری پوزیشن ، نوید عالم والد قرارولی، ہائی شاہی محل داریل ، انہوں نے کل 800 نمبرز میں سے 752 بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لیا گیا.

گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ کی رزلٹ دیکھنے کے لیے …… رزلٹ بٹن

گلگت بلتستان ایلمنٹری بورڈ میں‌گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے کلاس پانچویں اور اٹھویں کلاس کے طلبا و طالبات نے شرکت کی، جس نے مجموعی طور پر 6 طلباو طالبات نے نمایاں پوزیشن حاصل کر لیے.
Result announced, elementary board result

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں