بلتستان، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بلتستان نے پانچویں‌ اور اٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان اور تفصلات

بلتستان، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بلتستان نے پانچویں‌ اور اٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان اور تفصلات
5 سی این رزلٹ،
ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بلتستان پانچویں‌ اور اٹھویں کلاس کے نتائج کا اعلان کرنےاور تفصلات کے مطابق سرکاری اسکولوں کے طلباء DOEB کے 5ویں اور 8ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے شیڈول کے مطابق اعلان کر دیا گیا ہے ۔ رزلٹ کی تفصلات کے لئے لنک پر کلک کریں‌

آپ کلاس، رول نمبرز اور اسکولز کے نام کے ذریعے بھی اپنے رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں رزلٹ بٹن

رزلٹ دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں‌ رزلٹ

اٹھویں‌ جماعت کے سالانہ امتحانات 2024 کے انعقاد کی تیاری شروع کر دیئے گئے ہیں۔ DOEB ڈیٹ شیٹ، رول نمبر سلپس، سوالیہ پرچے اور جوابی پرچے تیار کرتا ہے، امتحانی عملہ اور دیگر کا تقرر کرتا ہے۔ امتحانات کی تیاری کو مؤثر طریقے سے انجام دینے کے لیے اسکولوں میں امتحانات کی تیاری شروع کر دی گئی ہے ۔ متعلقہ اسکول اپنے طلباء کی رول نمبر سلپس اور ڈیٹ شیٹ حوالے کریں گے اور انہیں مقررہ تاریخوں پر اپنے امتحانی مراکز تک پہنچنے میں مدد کریں گے۔ مذید معلومات کے لئے تفصلات پر کلک کریں‌
result announced , 5th class and 8th class

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں