رافیل جیٹ ایک فرانسیسی ملٹی رول اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس لڑاکا طیارہ ہے ، تفصلات جانیئے.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
rafale jet رافیل جیٹ ایک فرانسیسی ملٹی رول لڑاکا اور جدید ٹیکنالوجی لڑاکا طیارہ ہے ، تفصلات جانیئے. رافیل جیٹ ایک فرانسیسی ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے جسے ڈیسالٹ ایوی ایشن نے تیار کیا ۔ یہ اپنی جدید ٹیکنالوجی اور جنگی ماہرت کے لیے مشہور ہیں. جس نے عالمی سطح پر سب سے زیادہ موثر لڑاکا طیاروں میں شامل ہوتے ہیں
رافیل جیٹ کیا ہے
Dassault Rafale ایک جڑواں انجن، کینارڈ ڈیلٹا ونگ، ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے۔ اسے فضائی حملوں کی روک تھام، فضائی جاسوسی، زمینی مدد، گہرائی سے حملے، اینٹی شپ اسٹرائیک، اور نیوکلیئر ڈیٹرنس مشن انجام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
رافیل جہاز کس ملک نے تیار کیا ہے
تیار کردہ: Dassault Aviation
ملک: فرانس
فرانسیسی فضائیہ کی استعمال کرتے ہیں.
فرانسیسی بحریہ ، بھارت، مصر، یونان، قطر، اور کروشیا سمیت کئی ممالک بھی استعمال کرتے ہیں
rafale jet
رافیل جہاز کی مزید تفصلات ملاحظہ فرمائیں
رافیل جیٹ کیوں مشہور ہے
ملٹی رول کی صلاحیت: یہ ایک ہی مشن میں تقریباً ہر جنگی کردار کو بخوبی سر انجام دے سکتا ہے۔
جدید ٹیکنالوجی: AESA ریڈار، الیکٹرانک وارفیئر (SPECTRA) اور اسٹیلتھی ڈیزائن سے تیار کر دیا ہے .
متعدد جنگی علاقوں (لیبیا، مالی، شام، عراق) میں استعمال کر لیا ہے . کیریئر مطابقت: رافیل ایم ورژن طیارہ بردار بحری جہاز کے آپریشنز کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
برآمد کی کامیابی: عالمی حریفوں کے خلاف شدید تشخیص کے بعد متعدد ممالک نے خرید لیاہے ، ہندوستانی آزمائشوں میں کارکردگی: ہندوستان کی طرف سے کئے گئے جائزوں میں یورو فائٹر ٹائفون سے کئی جہاز گر کر تباہ ہو گیے ہیں. حالیہ پاکستان کے ساتھ کشیدہ حالت میںانڈیا کے رافیل جہاز کی ناکامی کی بدولت انٹرنیشل مارکیٹ میں اس کی شئیر کی قمیت گر گئی ہے ، اور بہت بدنامی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے
rafale jet