پی ایس ایل شیڈول 2025, پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ 3 اپریل سے شروع ہوگا۔
5 سی این نیوز ۔
پی ایس ایل شیڈول 2025, پاکستان سپر لیگ کے ٹکٹ 3 اپریل سے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2025 کے ٹکٹ 3 اپریل 2025 سے فروخت شروع ہوگا۔ پی ایس ایل 2025 کا ٹکٹ 3 اپریل کو 3 بجے کے بعد آن لائن دستیاب ہوگا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ میچز کے عام ٹکٹ 650 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اور افتتاحی تقریب کے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزار سے 8 ہزار 500 تک ہونگے ۔پی ایس ایل 2025 کے تمام میچز ملک کے چار شہروں میں ہوگا، جو لاہور، کراچی ، ملتان، اور راولپنڈی میں ہونگے .
PSL schedule 2025, Pakistan super league match update