PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024، عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024،پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔

PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024،، امپائرز نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق کا باولنگ ایکشن کراچی کنگز کے خلاف میچ میں رپورٹ ہوا
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024،ایکشن جب تک درست نہ ہوگا تب تک عثمان طارق پی ایس ایل مزید نہیں کھیل سکیں گے۔
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024،عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر انگلی اتھائی گئی کہ بولنگ کرنے سے پہلے وہ تھوڑا رک جاتے ہیں، بولنگ کراتے ہوئے سپنر اپنا ہاتھ 15 ڈگری تک بینڈ کرسکتا ہے لیکن عثمان کا ہاتھ محض 12 ڈگری تک جاتا ہے۔ PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024،
PSL 9,2024, PSL 2024, PSL match update live score. psl table point

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں