پی ایس ایل شیڈول 2025، راولپنڈی پہلی بار HBL PSL X کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پی ایس ایل شیڈول 2025، راولپنڈی پہلی بار HBL PSL X کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کرے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز سے پہلے 11 اپریل بروز جمعہ شام 6:30 بجے ستاروں سے بھرپور شو دیکھیں۔
پی ایس ایل 2025 سیزن 10 کے افتتاحی تقریب کے شیڈول جاری
دروازے کھلے: شام 4 بجے
افتتاحی تقریب: شام 7 بجے
میچ کا آغاز: رات 8:30 بجے
آپ پی ایس ایل کے افتتاحی تقریب 2025 کے آن لائن ٹکٹ بھی دستیاب ہونگے . آن لائن ٹکٹ
افتتاحی تقریب میںعابدہ پروین، علی ظفر، اور سپر اسٹار ابرار الحق، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی لائیو پرفارمنس سے لطف اندوز ہوں – شاندار آتش بازی کے مظاہرے بھی ہونگے .
PSL 2025, HBL PSL X, match schedule 2025
دن بھر کی اہم خبروں کی لنک ملاحظہ فرمائیں
عمران خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے متعلق معاملہ سپریم کورٹ لے جانے کی ہدایت کردی