PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9:گلیڈی ایٹرز نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9:گلیڈی ایٹرز نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
رپورٹ عابد شگری 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹریز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیتا اور کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی کراچی کنگزنے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے ۵ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ، شرفین ردر فورڈ58 رنز بنا پیچھے رہے
جیسن رائے نے 52اور سعود شکیل نے 24 رنز بنائے ۔
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 ، کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی اور زاہد محمود نے دو،دو وکٹیں لیں
PSL 2024 ، پاکستان سپر لیگ 2024 کراچی کنگز کی جانب جیمز ونس 37، محمد نواز 28، ٹم سائفرٹ 20، عرفان خان 15، کیرون پولارڈ 13، شعیب ملک 12 ، حسن علی 2 اور کپتان شان مسعود 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، انور علی 25 اور زاہد محمود 3 رنز بنائے
PSL 2024, PSL livescore, PSL 2024 schedule