PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیا

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 سیزن 9 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مجموعی طور پر 165 رنز بنایئے.
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 166 رنز کا ٹارگٹ 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا کولن منرو نے 82 اور ایلیکس ہلز نے 47 رنز بنائے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اس سے پہلے کراچی کنگز کی طرف سے اننگ کی شروعوات کپتان شان مسعود اور ٹم سیفرٹ نے کیا
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، اس لئے شان مسعود 27 اور ٹم سیفرٹ 8 رنز بنا کر ان کر پوئلین جانا پرا
لیوس ڈوپلوئے 8، شعیب ملک اور محمد نواز 6،6 رنز بنا کر چلتے بنے، کیرون پولارڈ 48 اور عرفان خان 27 رنز کیساتھ پیچھے رہے
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024 اسلام آباد یونائیٹڈ کے عماد وسیم، نسیم شاہ، آغا سلمان اور حنین شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
PSL 2024, Islamabad United defeated, PSL live match PSL table point 2024

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں