پی ایس ایل 2023 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا۔

پی ایس ایل 2023 ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطان کو سنسی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا۔
PSL 2023, pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ 2023, کے 24 میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 205 رنز بنا دیا۔
پاکستان سپر لیگ کے اس میں میچ میں ملتان سلطان کی طرف سے محمد رضوان اور شان مسعود اوپنر کھیلنے ائے۔
دونوں پیلیرز نے آغاز میں طوفانی بیٹنگ شروع کی۔ اور کوئی وکٹ نہیں گرے۔ میچ کے ساتویں اوور میں محمد رضوان مجموعی 57 اسکور کر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ انہوں نے 18 بالز پر 33 رنز بنا پایا ۔
اس کے بعد شان مسعود اور بیٹر نے مجموعی اسکور 99 بنا دیا۔ شان مسعود نے شاندار پرفارمینس دکھائے۔ شان مسعود نے اسکور آگے بڑھاتے ہوئے اسکور 179 تک پہنچا دیا ۔
شان مسعود نے بہترین اسکور 75 کر کے فہیم اشرف کے گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے گئے ۔ ٹم ڈیوڈ نے ڈیوڈ ملر کے ساتھ پارٹنر شپ کرتے ہوئے ملتان سلطان کا مجموعی اسکور 201 بنا دیا ۔ محمد وسیم کی گیند پر شاداب کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ۔ انہوں نے 27 بالرز پر 60 رنز کا شاندار اننگز کھیلی ۔ اور ڈیوڈ ملر بھی 11 رنز بنا پایا ۔
PSL 2023, pakistan super league, today match
پی ایس ایل 2023 ملتان سلطان مقررہ 20 اوور میں 205 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان اور محمد وسیم نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کے ایس اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف کی تعاقب میں اوپنرز اسکور کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ۔ الیکس ہیلز 1 اور رحمان آللہ 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ کپتان شاداب خان اور کولن منرو نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے مجموعی اسکور 91 تک پہنچا دیا ۔ کولن منرو اسامہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔ جبکہ شاداب خان 99 اسکور بنا کر اپنا وکٹ گنوا بیٹھے ۔ فہیم اشرف نے نم51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی گئی ۔ اور وہ ناٹ آؤٹ رہے ۔ یوں اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنا 205 کا ہدف ایک بال پہلے ہی حاصل کر لیا۔
PSL 2023, pakistan super league, today match
پی ایس ایل 2023 میں ملتان سلطان کی جانب سے انور علی اور احسان اللہ نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں