پی ایس ایل 8 ،کراچی کنگ کو 4 وکٹوں سے ہار گیا۔ کویٹہ گلیڈ ی ایٹر جیت گیا

پی ایس ایل 8 ،کراچی کنگ کو 4 وکٹوں سے ہار گیا۔ کویٹہ گلیڈ ی ایٹر جیت گیا
PSL 2023, Pakistan super league, today match
پاکستان سپر لیگ 2023, پی ایس ایل 8 کے 22 ویں میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر کراچی کنگ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پی ایس ایل 8 کے اس دلچسپ میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کا ٹاکرا کراچی کنگ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ کراچی کنگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر نے 165 کا ہدف مقررہ 20 اوور کے پانچویں بال پر حاصل کر لیا اور کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیا ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے پیلیرز مارٹن گپٹل نے ناقابل شکست اننگز کھیلی 86 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ پی ایس ایل 8 کویٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے 29 رنز جبکہ محمد نواز نے 15 اسکور بنا دئیے ۔
محمد یوسف 8 ، افتخار احمد 4 ، نجیب اللہ 1 اور عمر اکمل نے9 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئے ۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے پیلیرز ایڈم روز نگٹین نے 69 اسکور کر کے نمایاں رہے۔ آخری اوور میں عماد وسیم اور عامر یامین نے جارحانہ انداز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کراچی کنگ کے پیلیر میتھیو ویڈ نے ایونٹ کا سب سے بڑا چھکا لگا کر بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ عماد وسیم نے 30, عامر یامین 23 رنز بنا اس میں 2 چھکے اور ایک چوکا شامل ہیں
طیب طاہر نے 7 قاسم اکرم 8, شعیب ملک 13 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اس میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کے باؤلر نسیم شاہ اور ایمل خان نے 2،2, اور نوین الحق نے ایک وکٹ حاصل کر لیا ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 کے پوائنٹس ٹیبل میں کویٹہ گلیڈی ایٹر سب سے آخری پوزیشن پر موجود ہے ۔ اب تک ایک میچ جیت سکی ہے ۔ کراچی کنگ نے ٹیبل پوائنٹس پر دو میچز جیت کر پانچویں پوزیشن پر موجود ہے ۔
پی ایس ایل 8 میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی تھی ۔ ول سمڈ ، یاسر علی، اوڈین سمتھ اور عمید آصف کے جہگے پر عمیر بن یوسف ز مارٹن گپٹل ، ڈیوڈ پریٹو ریئس اور ایمل خان کو شامل کیا گیا تھا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں