پی ایس ایل 2023، کویٹہ گلیڈی ایٹر کی شاندار فتح ، ٹیبل پوائنس میں دلچسپ تبدیلی.
پی ایس ایل 2023، کویٹہ گلیڈی ایٹر کی شاندار فتح ، ٹیبل پوائنس میں دلچسپ تبدیلی.
PSL 2023, Pakistan super league, Quetta Gladiator’s spectacular victory, interesting change in table points
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان سپر لیگ 2023 ، کے اہم میچ میں کوٹیہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو شکست دینے کے بعد دلچسپ تبدیلی ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا۔
لاہور قلندر اور اسلام آباد پہلے ہی پلے آف راؤنڈ میں شامل ہو چکا ہے۔ کراچی کنگ اس دوڑ سے باہر ہو چکا ہے۔ جبکہ 3 ٹیمیں ملتان سلطان ، پشاور زلمی اور کویٹہ گلیڈی بقیہ پوزیشن کیلئے کوشاں ہیں ۔
پی ایس ایل 2023 کے 25 ویں میچ کے بعد لاہور قلندر کے پوائنٹس 12, اسلام آباد یونائیٹڈ 12, ملتان سلطان ، پشاور زلمی 8,8 پوائنٹس کے ساتھ برابر ، جبکہ کویٹہ گلیڈی ایٹر 6 پوائنٹس اور کراچی کنگز کے 4 پوائنٹس کے ساتھ سب سے پیچھے ہیں ۔
ملتان سلطان اور پشاور زلمی مزید دو میچز کھیلے گی اور کویٹہ گلیڈی اور کراچی کنگز کے ایک ایک مچ باقی ہے۔
پی ایس ایل 2023 میں کویٹہ گلیڈی ایٹر کو پلے آف میں کوالیفائی کرنے کیلئے ملتان سلطان کو اچھے مارجن سے جیتنا ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 دلچسپ مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
اس پلے آف پوزیشن میں اگر پشاور زلمی جیت جاتے ہیں تو کویٹہ گلیڈی ایٹر راؤنڈ سے آؤٹ ہو جائے گا ۔ پشاور منیب جیتے تو ملتان سلطان کی رسائی یقینی ہوگی۔ تاہم ایسا نہ ہوا تو کویٹہ گلیڈی ایٹر بابر الیون کے پرانے کیلئے پر امید ہے ۔
پی ایس ایل 2023 , 10 مارچ کو ہونے والے میچز انہتائی اہمیت کے حامل ہو گا۔ پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطان سے ہوگا۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کی فتح کی صورت میں میچ کو کوارٹر فائنل کی حیثیت حاصل ہوگی۔ کیوں کہ اس میچ کی فاتح ٹیم پلے آف میں کوالیفائی کر جائے گا ۔
پی ایس ایل 2023 کے جمعے کو ہونے والے میچز میں ملتان سلطان جیت جاتا ہے ۔ جس میں ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے مقابلے پر نظریں جمائے بیٹھے گی ۔ کویٹہ گلیڈی ملتان سلطان کو شکست دے دیں تو اتوار کو ہونے والے پاکستان سپر لیگ 2023 اسلام آباد اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔
پاکستان سپر لیگ 2023 ، پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لیے اس وقت اگر مگر کی صورت حال اختیار کر چکا ہے۔ اور جمعے کو ہونے والے میچز میں کچھہ واضح ہونا شروع ہو جائے گا