PSL 2024، پی ایس ایل 2024، 2023 کے فائنل. لاہور قلندر کا ٹاس جیت کو بیٹنگ کا فیصلہ.
PSL 2023, Pakistan super league, final today match
5 سی این نیوز ویب
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2023، کے فائنل میچ میںلاہور قلندر کا مقابلہ دفاعی چمپئن ملتان سلطا ن سے ہو رہا ہے ، یہ لاہور لاہور قدافی کرکٹ اسٹیڈیم میںکھیلا جا رہا ہے . دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ٹیمیںمسلسل دوسرا سال فائنل میں امنا سامنا ہو رہا ہے . پی ایس ایل 2023 کے فاتح ٹیم کو12 کرڑو کے خطیر رقم بطور انعام ملے گا جیکہ رنرز ٹیم کو 4 کرڑو 80 لاکھ روپے ملے گا.
پاکستان سپر لیگ 2023 کے اس ایونٹ مین لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ افریدی ، وکٹ کیپر عبداللہ شفیق ، مرزا طالب بیگ، سکندر رضا، فخر زمان ، حارث روف ،زمان خان ٹیم میں شامل ہیں.
PSL 2024، پی ایس ایل 2023 کے اسکواڈ میںملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان، وکٹ کیپر ریلی روسو، کیرن پولارڈ ، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، انور علی ، اسامہ میر ، عباس افریدی ، شیلڈن کوٹرل اور احسان اللہ شامل ہیں