پی ایس ایل 2023 ، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو ملتان سلطان کے ہاتھوں شکست کا سامنا۔

پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن8، کویٹہ گلیڈی ایٹر کو ملتان سلطان کے ہاتھوں شکست کا سامنا۔
PSL 2023, Latest update ، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 کے میچ جاری ہیں ۔ آج ملتان سلطان کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر سے ہوا۔ ملتان سلطان نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔
آج کے میچ میں کویٹہ گلیڈی ایٹر نے 18 اعشاریہ 5 اوور میں صرف 110 رن بنا پائے۔ اور ملتان سلطان نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں یہ آسان ہدف 13 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کر دیا۔ محمد رضوان اور ریلی روسو نے زمہ دارانہ بیٹنگ کو مظاہرہ کرتے ہوئے اسکور کو آگے بڑھایا ۔ میچ میں محمد رضوان نے 34 گیندوں پر 28 رنز بنا دیا۔ اور ریلی روسو نے 42 گیندوں پر 78 رنز سمیٹے جس میں 3 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں ۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے مارٹن گپٹل اور جمسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا۔ یہ پارٹنر شپ زیادہ رن نہیں بنا پایا۔ مارٹن گپٹل پانچویں اوور میں ہی کیچ آؤٹ ہو گئے تب ان کا اسکور 7 تھے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد 6 بولا پر 2 رنز بنا کر احسان اللہ کے بولز پر بولڈ ہوگئے ۔
جمسن روئے نے ایک چھکے اور 3 چوکے کے مدد سے 27 رن بنا پایا۔ اور وہ احسان اللہ کے گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے گئے ۔ اور محمد نواز 18 رنز جبکہ عمر اکمل 17 گیندوں پر 11 اسکور بنا پایا ۔ نسیم شاہ صرف 2 گیندیں کھیل کر کر احسان اللہ کے گیند پر بولڈ ہوگئے ۔
محمد حفیظ 18 گیندوں پر 14 اسکور بنایا۔ محمد حسنین 20 گیندوں پر 22 رنز بنایا۔
ملتان سلطان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 4 اوور میں صرف 12 رن دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا۔۔
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے آج تیسرے میں میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کو بیٹنگ کا دعوت دیئے ۔
کویٹہ گلیڈی ایٹر کے کھیلاڑیوں میں سرفراز احمد کپتان ، عمر اکمل ، افتخار احمد ، محمد حفیظ ، مارٹن گپٹل ، محمد نواز ، عبد الوحد، نسیم شاہ ، محمد حسنین ، نوران شاہ شامل تھے۔
ملتان سلطان میں کپتان ، محمد رضوان ، شان مسعود ، سمین گل، اسامہ میر، عقیل حسین ، خوشدل شاہ، ریلی روسو ، ڈیوڈملر۔ عباس آفریدی ، احسان اللہ ٹیم میں شامل تھے۔ ملتان سلطان فتح ہے لاہور قلندر سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں