فواد چوہدری کی جسمانی ریمانڈ مسترد ، 14 روزی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
فواد چوہدری کی جسمانی ریمانڈ مسترد ، 14 روزی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
Physical remand of Fawad Chaudhry rejected, sent to jail on 14-day judicial remand.
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب
رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کی توہین کیس میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔ فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمیشن کو اور ان کے فیملی کو دھمکی دی گئی ہے ۔ اس لئے ان سے مزید تفتیش کرانا ہے۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ مسترد کرتے ہوئے 14 روزی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments