skardu 1 1 240

سکردو میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جلد احتجاج کریں گے،
People of Skardu will soon protest against load shedding
انجمن تاجران علمدار چوک سکردو کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر انجمن تاجران علمدار چوک محمد افضل سمیال نے کی اجلاس میں سکردو میں بجلی کی لوڈشیٹگ محکمہ برقیات کے اعلیٰ افسران کی نااہلی وجہ سے علمدار چوک مکمل طور پر اندھیرے میں ہیں جس سے کاروباری حضرات کو نقصان ہوں رہا ہے کاروباری حضرات پریشان کن حالات سے گزر رھا ہیں طلبہ تعلیم میں متاثر ہورہا ہے اگر محکمہ برقیات کے اعلیٰ افسران ا نوٹس نہیں لیا تو ہم مجبوراً احتجاج کی طرف جائے گے قبل از وقت سکردو کے بجلی کے اس اہم ایشوز کو جلد از جلد حل کرے

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جلد احتجاج کریں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں