WhatsApp Image 2022 12 14 at 4.29.29 PM 678

پاکستان ٹو ایران کرایہ بائی روڈ

ایران جانے والے حضرات کی خدمت میں پاکستان سے ایران تک سفر کے حوالے سے کچھ اہم معلومات آپ کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں

کرایہ بس کراچی سے ریمدان باڈر : 2500

کرایہ ریمدان بارڈر سے چابھار کار سروس 350000 ایرانی تومان

کرایہ چابھار سے قم بس سروس : 450000 ایرانی تومان

چابہار سے مشہد بس سروس 416000 ایرانی تومان

چابہار سے زاہدان VIP بس ایک لاکھ 56 ہزار ایرانی تومان
سادہ بس ایک لاکھ ایرانی تومان

چابہار سے کرمان VIP بس دو لاکھ بیس ہزارایرانی تومان
سادہ بس ایک لاکھ 40 ہزار ایرانی تومان

چابہار سے یزد VIP بس 270000 ایرانی تومان

چابہار سے اصفہان VIP بس تین لاکھ چوالیس ہزار ایرانی تومان

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان ٹو ایران کرایہ بائی روڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں