پاکستان سپر لیگ کے ٹرافی ملک کے شہر شہر کا سفر جاری ، ٹرافی ملتان پہنچ گئے.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان سپر لیگ کے ٹرافی ملک کے شہر شہر کا سفر جاری ، ٹرافی ملتان پہنچ گئے.پاکستان سپر لیگ کے ٹرافی کا پاکستان کے شہر شہر کا سفر جاری ہے، اسی سلسلے میںٹرافی ملتان پہنچے پر شایقین کرکٹ نے شاندار انداز میں استقبال کیا اور ملتان اسٹیڈیم میںشائقین کرکٹ نے تصاویر بنانے رہے،
پاکستان سپر لیگ کے ذرائع کے مطابق 29 مارچ کر ملک کے 11 شہروں کا دورہ کریںگے.
Pakistan Super League trophy continues its journey from city to city