WhatsApp Image 2023 02 12 at 7.45.04 PM 260

سکردو سفاک شخص نے دو بچیوں کی سر پر کلہاڑی سے وار.
Pakistan News, Two girls were stabbed on the head by a brutal man in Skardu
رپورٹ : 5CN نیوز
تفصیلات سکردو سفاک شخص نے دو بچیوں کی سر پر کلہاڑی سے وار، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل،پولیس زرائع کے مطابق سفاک شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ بچیاں ٹیوشن پڑھنے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے،نشئی شخص نے کلہاڑی بچیوں کے سر پر مارا اور شدید زخمی کردیا پولیس کو اطلاع ملتے ہی ملزم کو تحویل میں لیا گیا ہے ملزم نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ اُنہوں نے ایسا حرکت چرس نہ ملنے پر کیا گیا ہے۔ادھر ہسپتال میں ایک بچی کی حالت تشویشناک بتایا جارہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سکردو سفاک شخص نے دو بچیوں کی سر پر کلہاڑی سے وار،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں