IMG 20230204 WA0005 285

ایک ہی دن میں تین مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق
Pakistan news: Three people died in three different incidents in the same day
گلگت: ضلع گلگت میں تشدد کے واقعات میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا کیونکہ تین مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق وادی بگروٹ سے غلام ربانی کی تشدد زدہ لاش ملی۔

ایک الگ واقعہ میں دنیور میں بھی ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی۔ متوفی مبینہ طور پر ایک تعلیمی ادارے میں کام کرنے والا ڈرائیور تھا۔

ایک اور واقعے میں کوہستان کا رہائشی مبینہ طور پر ضلع گلگت کے علاقے چمو گڑھ میں مارا گیا۔

پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

ایک ہی دن میں تین مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں