90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ آف پاکستان
90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ آف پاکستان
Pakistan News, after caretaker over election should be held within 90 days
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کی اتنی بھی کونسی جلدی تھی سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کی ٹرانسفر سمیت سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات کل طلب کر لیں۔
آئین کے مطابق کیئر ٹیکر سیٹ اَپ آنے کے بعد 90 دنوں میں انتخابات ہونا ضروری ہیں
الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے حکم کا علم نہیں تھا۔۔؟ الیکشن کمیشن اپنے کام کے علاوہ باقی سارے کام کر رہا ہے۔
Load/Hide Comments