مریم نواز 3 ماہ بعد وطن واپس ۔
مریم نواز 3 ماہ بعد وطن واپس ۔
Maryam Nawaz returned h to country after 3 months.
مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز تین ماہ وطن واپس آ رہی ہے۔ ماہ ماہ قبل علاج کے سلسلے میں لندن گئی تھی ۔ مریم نواز آج ابو ظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کمرشل فلائٹ سے پاکستان روانہ ہو گئیں ہیں ۔ پاکستان وقت کے مطابق 3بج کر 40 منٹ پر وہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے گی۔ اور مسلم لیگ ن کے رہنماوں اور کارکنان مریم نواز کی استقبال کیلئے موجود ہونگے ۔
Load/Hide Comments