ورلڈ کپ 2023, میں‌نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست، لیکن پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں

ورلڈ کپ 2023, میں‌نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست، لیکن پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں
5 سی این اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023 ، میں سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست ، پاکستان سیمی فائنل کھیلنا ناممکن ہوگیا، سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 171 رنز بنائے جو نیوزی لینڈ نے 23 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ اور نیوزی نے جیت لیا سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان روشن ہوگیا۔
ورلڈ کپ 2023, میں‌نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست، لیکن پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں
ورلڈ کپ 2023 ، پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے سری لنکا نیوزی لینڈ کو شکست دے دیتا تو سیمی تک رسائی آسان ہو جاتا۔ لیکن سری لنکا جیت سکا اور نہ بارش ہوئی۔ لیکن پاکستانی شائقین کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے ۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت، آسٹریلیا ، ساؤتھ افریقہ پہلے سی پہنچے ہوئے ہیں ۔ چوتھا ٹیم پاکستان انگلینڈ کے میچ کے بعد واضح ہوگا۔
کرکٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کو 50 رنز پر آؤٹ کر دے۔ یا 287 رنز سے شکست دینا ہوگا۔ جس سے پاکستان سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہو جائے گا ۔
پاکستانی شائقین کو ایک معجزہ کی انتظار ہے. تاکہ پاکستان سیمی فائنل کھیلتے دیکھ سکتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں