ورلڈ کپ 2024، ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کو ساتھ افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست، سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو گئی
ورلڈ کپ 2024، ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کو ساتھ افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست، سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو گئی 5 سی این اسپورٹس
ورلڈ کپ 2024،ٹیبل پوائنٹ ، آئی سی سی ورلڈ کپ 2024 کے 26 ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور بھی نہ کھیل پائی اور 46.4 اوور تک 270 رنز بنا کر ال اوٹ ہوگئے .
جنوبی افریقہ نے 270 کے تعاقب میں 48 اووز میں9 وکٹوںکے نقصان پر پورا کیا. جنوبی افریقہ کے ایڈن ماکرم نے 91 رنز کی شاندار اننگ کھیلا ، پاکستان نے انتہائی اہمیت کے حامل میچ گنوا دیا ، اب ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل تک رسائی میںمزید مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے .
ورلڈ کپ 2024 کے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے محتاط اننگ کا اغاز کیا تھا لیکن پہلا وکٹ 34رنز پر گر گیا. اور کویٹن 24 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے. ٹیمباباوما 20 رنز، بنا پایا، اوردوسری وکٹ 121 کے مجموعی اسکور پر گر گیا . ڈیر ڈیرسن 212، ہینرک 12، ڈیوڈ ملیر 29، مارکو 20 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے .آئی سی سی ورلڈ کپ کے اس میںجنوبی افریقہ کے ساتویں وکٹ 250 پر گر گئی.ایڈن مارکرم نے 91 رنز بنا دیئے، جس میں3 چھکےاور 7 چوکے شامل ہیں،
ورلڈ کپ 2024، پاکستان کے بالر محمد وسیم 2، اسامہ میر 2 اور حارث روف نے بھی 2 وکٹیں حاصل کر لیا.
ورلڈ کپ 2024، ٹیبل پوائنٹ ، پاکستان کو ساتھ افریقہ کے ہاتھوں بدترین شکست، سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو گئی
livescore, table point, icc world cup 2023, cricket news