ورلڈ کپ 2023، شیڈول کے مطابق آج جنوبی افریقہ کا سری لنکا سے اور بنگلہ دیش کا افغانستان کے ساتھ جاری ہے
ورلڈ کپ 2023، شیڈول کے مطابق آج جنوبی افریقہ کا سری لنکا سے اور بنگلہ دیش کا افغانستان کے ساتھ جاری ہے
5 سی این نیوز ویب
ورلڈ کپ 2023، شیڈول میںاج دو میچز کھیلے جایئںگے ، پہلا میچ افغانستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سےجاری ہے بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دیا ہے. اور دوسرا میچ سری لنکا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہو گا.
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے گزشتہ میچز میں پاکستان نے نیدرلینڈ کو شکست دے کر عالمی ایونٹ کا شاندار آغاز کیا گیا ہے
ورلڈکپ 2023 کے تیسرے میچ اج صبح10 بجے دھرم شالا کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان اور بنگلہ دیش سے ہونگے. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا چوتھے میچ میں سری لنکا جنوبی افریقہ سے ٹاکرائیںگے.
ورلڈ کپ 2023 کے اب تک دو میچز ہو چکے ہیں. پہلے میچ میں انگلینڈ کو نیوزلینڈ کے ہاتھوں 9 وکٹوںسے شکست کا سامنا ہوا. دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈ کو 81 رنز سے شکست دے کر شاندار آغاز کر دیا ،
دینا کی بلند ترین سرد صحرا، سرفہ کولڈ ڈزٹ جیپ ریلی کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب
livescore, cricket news, today match schedule