ورلڈ کپ 2023, پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید روشن، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ میں مسلسل بارش کا امکان
ورلڈ کپ 2023, پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید روشن، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ میں مسلسل بارش کا امکان
5 سی این اسپورٹس ۔
ورلڈ کپ 2023, پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آئی سی سی شیڈول کے مطابق سری لنکا نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے ۔ پاکستان کو ہمیشہ کسی پر انحصار ہو کر آگے پہنچنا ہوتا ہے ۔ اب اس قومی ٹیم کو سری لنکا نیوزی لینڈ میچ بارش سے متاثر ہو یا سری لنکا نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دے یا بارش کی وجہ سے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ ملے تاکہ اس میں پاکستان کا ٹیبل پوائنٹس میں اضافہ ہوگا اور پاکستان سیمی فائنل کھیل سکتے ہیں ۔
پاکستان نے نیوزی کو 21 رنز سے شکست دے کر ڈی ایل میتھڈ کے تحت جیت حاصل کر لیا تھا۔
قومی ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے انگلینڈ کو بھی ہرانا ہوگا اور سری لنکا نیوزی لینڈ میچ میں بارش متاثر کرے تو پاکستان آگے جا سکتا ہے ۔ اب بھی قومی ٹیم پاکستان کو اگر مگر کے صورتحال برقرار ہے۔
اگر سری لنکا نیوزی سے جیت بھی جاتا ہے تو پاکستان انگلینڈ کو بھاری مارجن سے جتنا ہوگا
پاکستان کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے شیڈولڈ میچ میں جو کہ بنگلور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کی ہے جو 56 فیصد امکانات ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ دوپہر کو 67 اور شام ہوتے ہوئے 67 فیصد بارش یعنی مسلسل بارش ہونے کا امکان ہے۔
livescore, cricket news, icc world cup schedule, world cup 2023