ورلڈ کپ 2023, پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست ، میچ دلچسپ مراحل میں داخل ہو گیا
ورلڈ کپ 2023, پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست ، میچ دلچسپ مراحل میں داخل ہو گیا
5 سی این نیوز اسپورٹس
ورلڈ کپ 2023, آئی سی سی ورلڈ کپ 2023, پاکستان نے پہلے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں 402 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
ورلڈ کپ 2023 ، پاکستان نے 402 کے تعاقب میں بیٹنگ کرتے ہوئے ڈی ایل میتھڈ کے تحت جیت حاصل کر لیا ۔ یہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 35 ویں میچ تھے۔ جس کو پاکستان نے جیت لیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ، انڈیا بنگلور ایم کے چنا سومی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ۔
ورلڈ کپ 2023 ، نیوزی لینڈ کے 402 کے تعاقب میں پاکستان کا بیٹنگ جاری تھا تو اچانک بارش شروع ہوگئی ۔ بارش سے پہلے پاکستان نے 21 آوور میں 160 رنز بنائے تھے ۔ پھر بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ۔ جب بارش رک گئی تو میچ ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ یعنی ڈی ایل میتھڈ کے تحت پاکستان کو 41 اوور میں 342 کا نیا ہدف ملا، جب قومی ٹیم نے اننگ کا آغاز کیا تو 19.1 اوور میں پاکستان کو 182 رن درکار تھے ۔ پاکستانی ٹیم نے 25 آوور میں 200 رن۔ بنا چکے تھے ۔ تو بارش دوبارہ شروع ہو گئی ۔ تو میچ رک گئی اور بارش مسلسل ہونے کی وجہ سے میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکی۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے اس میچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کو 21 رنز سے فاتح قرار پایا ۔
پاکستان ٹیم کی ابتدا میں 6 رنز پر ہی گر گئی ۔ اوپننگ عبداللہ شفیق 9 بالز پر محض 4 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔ اس کے بعد بابر اعظم اور فخر زمان نے شاندار پارٹنر شپ کھیلے گئے ۔ فخر زمان نے 81 گیندوں پر چھکے 8 چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی شاندار اننگز کھیلا گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 63 بالز پر 66 رنز بنائے ۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا فیصلہ بارش کی باعث ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت پاکستان 21 رنز سے فاتح قرار پایا۔
پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کیلئے نیوزی لینڈ سری لنکا میں میچ میں سری لنکا کی جیتنا ضروری ہے لیکن اسپورٹس تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممکن کم لگتے ہیں کیونکہ ۔ اگر سری لنکا نیوزی لینڈ میچ میں بارش ہو جائے تو ان کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا پھر پاکستان سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہو سکتا ہے ۔
LiveScore ، table point ، icc world cup schedule 2023