خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
The notification of Khyber Pakhtunkhwa Caretaker Cabinet has been issued
اسلام آباد 5سی این۔
خیبر پختونخوا میں 15 رکنی کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
گورنر خیبرپختونخوا اور نگراں وزیر اعلیٰ کے نگراں کابینہ پر اتفاق رائے ہوگا جس کے بعد محکمہ ایڈمنسٹریشن نے ہندی رکنی کابینہ کی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
نگراں کابینہ میں عبد الحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ ، ساؤل نزیر، بخت نواز ، فضل الہٰی ، عدنان جلیل ، شیفع اللہ ، شاہد خان خٹک ، حاجی غفران، خوشدل خان، تاج محمد ، محمد آفریدی، محمد علی شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی شامل ہیں ۔
Load/Hide Comments