فیصل بنک مینجمنٹ ٹرینی پروگرام 2025 کا آغاز ہو گئے.
جاپ اپڈیٹ، 5 سی این نیوز
فیصل بنک مینجمنٹ ٹرینی پروگرام 2025 کا آغاز ہو گئے. ، تعلیم قابلیت ، فریش گریجوایشن (70 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کیا گیا ہو.
عمر کی حد: 26 سال
لوکیشن: کراچی، لاہور اور اسلام آباد
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 11 مئی 2025 ہے۔
ملازمت کی تفصیلات ملاحظہ فرمائیں
شعبہ بینکنگ/مالیاتی امور اور مستقل بنیادوں پر افیشل ٹائمنگ اور محکمہ کنزیومر فنانس کی نوکری اور ملک کے کسی بھی شہری جو کہ مرد اور خواتین جن کی عمر کی حد 20 – 35 ہو ، وہ درخواست دے سکتے ہیں.
کم از کم تعلیم انٹرمیڈیٹ/اے لیول
ڈگری ٹائٹل مارکیٹنگ
کیرئیر لیول انٹری لیول
مطلوبہ تجربہ تازہ – 1 سال
تنخواہ کی حد 45,000 سے 60,000 ہزار ماہ 6 جون 2025 تک اپلائی کریں 6 مئی 2025 کو پوسٹ کیا گیا ان لائن اپلائی کرنے کے لیئے لنک کے بٹن پر کلک کریں لنک مزید تفصلات کے لئے وزٹ کریںجاپ پیچ
job alert today, Relationship Officer job in faysal bank