ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع

ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع
رپورٹ، 5 سی این جاپ اپڈیٹ
ائر سیال میں‌پر کشش نوکری کا بہترین موقع، AirSial پاکستان میں ایک معیاری ایئرلائن ہے. ائیرسیال میں‌ باصلاحیت اور محنتی لوگوں کے لیے دلچسپ اور چیلنجنگ مواقع پیش کرتا ہے جو اپنی پوری صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور ہمارے ساتھ ترقی کرنا چاہتے ہیں۔ ہم بہترین کام کے حالات اور مسابقتی تنخواہ اور فوائد کا پیکج بشمول سفری مراعات پیش کرتے ہیں۔ درخواستیں صرف آن لائن قبول کی جاتی ہیں۔
ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع
اسامیوں‌کی تفصلات.
کال سنٹر ایجن لوکیشن کراچی کے لیے درکار ہیں.
تجربہ کار کیبن کریو اور کیبن کریو کراچی اور لاہور کے لیے درکار ہیں. ( Experienced Leading Cabin Crew & Cabin Crew)
خاتون عملہ کوآرڈینیٹر لاہور کے لیے درکار ہیں.
ایئر سیال میں‌ کال سنٹر ایجنٹ ، کیبن کریو اور کوآرڈینیٹر کی کشش نوکری کا بہترین موقع

تمام نوکریوں‌ کے ایڈٍیٹ کے لیے ویب سائٹ پر وزٹ کریں‌

تمام نوکریوں‌میں آن لاین اپلائی کرنے کے لئے ویب سائٹ پر وزٹ کریں‌

دن بھر کی اہم خبروں‌کے لیے لنک ملاحظہ فرمائیں‌

یو بی ایل بنک میں‌نوکریوں‌کا اعلان

تعلیمی بورڈ: 4 ماہ بعد ریگولر سیکرٹری کی تقرری

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، 800 پوائنٹس کا اضافہ

شگر میں بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والوں کی لائن لگ گئیں.
job alert today, airsial announced latest job

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں