غزہ، اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا من
غزہ، اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا من
رپورٹ، 5 سی این انٹرنیشل
غزہ، اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا من، قطر میں منعقدہ مذاکرات کے دوران اسرائیل اور فلسطینی فوجی جماعت حماس کے درمیان اہم ترین پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، دوحہ کے شہر میں ہونے والی مذاکرات میں حماس اور اسرائیل کے درمیان یرغمالیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق ہوا ہے۔
غزہ، اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا من
ایک اہم اسرائیلی آفیشل نے بتایا کہ اس اتفاق کے تحت فلسطینی قیدیوں میں تقریباً 100 عمر قید پانے والے شامل ہوں گے۔ اس تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے 7 فلسطینیوں کو ایک خاتون فوجی کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
غزہ، اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضا من
اسرائیلی آفیشل نے مزید بیان کیا کہ اسرائیل کو فلسطینی قیدیوں کے ناموں پر اعتراض کرنے کا حق نہیں ہو گا، اگر اسرائیل کو ناموں پر اعتراض کرنے کا حق دیا جاتا ہے تو ہر خاتون فوجی کیلئے مزید فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
international urdu news, Gaza, Israel agrees to release 700 Palestinian prisoners in exchange for 40 hostages