متحدہ عرب امارات نے 20 سے زائد ملکوں کے لیے ٹورسٹ ویزہ پر پابندی عائد کر دی گئی
متحدہ عرب امارات نے 20 سے زائد ملکوں کے لیے ٹورسٹ ویزہ پر پابندی عائد کر دی گئی،
5 سی این نیوز
متحدہ عرب امارات نے 20 سے زائد ممالک کے لیے ٹورسٹ ویزہ پر پابندی عائد کر دیا گیے ہیں. متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام نے میڈیا کو ایک خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات افریقہ کے 20 سے زائد ممالک کے لئے ٹورسٹ ویزے پر پابندی عائد کر دیا گیا ہے.جس میں افریقہ کے ملک گانہ، سریا، گامبیا، کیمرون، نائیجریا، لیبریا، بوردی، تاگو،کانگو، سنیگال، لوری کوسٹ، رووندا، برکینا، سینی باسو، کیمورس، اور یوگنڈا شامل ہیں.
حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لئے ورک ویزہ پر پابندی عائد کیا تھا لیکن اس پالیسی میں نرمی دیکھاتے ہوئے اب ورک ویزی جاری کرنا شروع کر دیا گیا ہے، اور اس کے لیے شرط یہ ہیںکہ میٹرک سرٹیفکیٹ اٹیسٹڈ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہیں
کہ میٹرک سرٹیفکٹ (ڈگری) مطلقہ بورڈ سے حاصل کرنے کے بعد آئی بی سی سی پاکستان سے آٹیسڈ کرانا ہے ، اسکے بعد پاکستان فارن افیئر کے ساتھ یو اے ای ایمبیسی پاکستان سے بھی کرانا ہوگا، اسکے بعد یو اے ای پہنچ کر موفا سے فائنل اٹیسڈ کرانا ہوگا.
international news update, UAE ban visit visa over 20 country