امریکی خفیہ ایجنسی نے 10 خطرناک ترین لوگوں کی لسٹ جاری ،ایک خاتون بھی شامل، خاتون نے پلاسٹک سرجری کرا کر منظر عام سے غائب
امریکی خفیہ ایجنسی نے 10 خطرناک ترین لوگوں کی لسٹ جاری ،ایک خاتون بھی شامل، خاتون نے پلاسٹک سرجری کرا کر منظر عام سے غائب
5 سی این نیوز
امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے دنیا کے خطرناک ترین لوگوںکی فہرست جاری کر دی اس فہرست میںایک خاتون بھی شامل ہے.اس خاتون نے امریکہ سے ساڑھے 4 ارب ڈالر کا فراڈ کیا گیا ہے اور وہ منظر عام سے غائب ہے. امریکی خفیہ ایجنسی کا یہ خیال ہے یہ خاتوںنے جرم کرنے کے بعد اپنی پلاسٹک جری کر لی ہو اور اپنی شناخت چھپا رکھی ہو،
امریکہ نے 1958 سے دنیا کے موسٹ واینٹڈ لسٹ جاری کرنا شروع کر دی جس نے اب تک 531 لوگوںکے نام شامل کر دی گئی ہیں، جس میںاب تک 11 خواتین کے نام شامل ہیں.
ایف بی آئی کے موجودہ ٹاپ 10 کے لسٹ میںصرف ایک خاتوںکا نام شامل کر لی گئی ہے.یہ خاتون نہ کسی قتل میںملوث ہے اور نہ ہی کسی دہشت گردی میںشامل ہے. بلکہ اس خاتون کا نام اس وجہ سے شامل کیا گیا.کیونکہ اس نے وہ خطرناک کام کیا ہے جو دنیا خطرناک مجرم بھی نہیںکر سکتے. اس خاتون نے دنیا کی تاریخ کا سب بڑا فراڈ کیا، انہوں نے 30 لاکھ لوگوں سے 4 ارب ڈالر لوٹ لی اور منظر عام سے غائب ہو گئی جو پچھلے 6 سال سے اس کا کچھ معلومات نہیںمل رہی.
اس خاتون کا نام روکزا ناتوا ہیںاور ان کا تعلق یورپ بلغاریہ سے ہے، یہ کرپٹو کیون کے نام سے مشہور ہو گئی اور ان کے والد انجینیر اور والد اسکول ٹیچر تھی ،یہ خاتون شروع سے پیسے میںبہت دلچسپی رکھتی تھی اس نے چھوٹی عمر سے ہی پیسہ کمانےکے حوالے سے کئی کتابیں پڑھ لی تھی اس کے اسکولز فیلو سے کہا کرتی تھی کہ اس کو 30 سال تک پہچنے سے پہلے ہی کروڑ پتی بننی ہے، اور اس نے اکسفورڈ یونیورسٹی سے لاءکی ڈگری بھی حاصل کر رکھی تھی .اور اس نے جرمنی سے لاءمیںپی ایچ ڈی بھی کی تھی. اس خاتون نے پہلے کسی کمپنی میں بطور کسٹومر کنسلٹنسی کے طور پر کام کرتی رہی اور کمیونیکشن میںکمال مہارت حاصل کی اور دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کو اپنے طرف کرنا شروع کر دیا اس کمال مہارت سے اس کے سینئر بھی حیران رہ جاتے. اور وہ انگریزی کے علاوہ کئی زبانوںمیںکمال کی مہارت رکھتی تھی.اس کی کمال کمیونیکشن مہارت کی وجہ سے بڑے بڑے کاروباری شخصیات کو بہت جلد قابو کر لیتی تھی.اس کے اعلی تعلیمی ڈگری کے ساتھ ملٹی نیشل کمپنی کے پورٹ فولیو تھی تو اس نے 2014 میں ون کوائن کے نام سے ایک کرپٹو کرنسی کی کمپنی بنائی. اور ایک پارٹنر گرین ہوٹ کا بھی حمایت حاصل تھا.ان دوںوں نے ون کوائن کو بٹ کوائن کے مقابلے میںلا کھڑا کر دیا ، دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں مشہور ہو گئی .انہوں نے کمال مہارت سے لوگوں کو بتایا کہ بٹ کوائن کی کوئی مسقبل نہیںہے، ون کوائن ہی دنیا بھر کی ڈیجٹل کرنسی بننے جا رہی ہے.ان دونوںپارٹنر نے پورپ کے بڑے کمپنی کو ہائیر کیا اور پورے پورپ میںافس کھلنا شروع ہو گیا پورپ کے بڑے بڑے کمپنی اور کاروباری شخصیات بڑی تیزی سے ون کوائن میںانوسمنٹ کرنے لگ گئے. اور ون کوائن کمنپی نے اعلان کر دیا کہ جو ان کی کمپنی میں سرمایہ کاری کرے گا ان کو 5 سے 10 فیصد تک منافع دیا جائے گا، اس کے ساتھ لوگوں کو باوار کرایا گیا وہ لوگ انوسمنٹ لے کر ائے گا ان کو کمیشن بھی دیا جائے گا، کمیشن کے لالج میںلوگوںنے اپنے دوستوں اور عزیزوں سے بھی سرمایہ کاری کرا دیا گیا. بڑے بڑے شہروںمیں ون کوائن کے برینڈنگ کے لیے تقریبات ہونے لگ گئے.اور اس میں ہزاروں لوگوںنے شرکت کرنا شروع کر دیا.ان کے سمنار میںشرکت کرنے والوںکو بڑے بڑے خواب دیکھانے لگ گئے ، ون کوائن میں2016 تک 30 لاکھ لوگوں نے تقریبا 4 ارب امریکی ڈالر کا سرمایہ کاری کرا چکے تھے.
سب کچھ ٹھیک چل رہی تھی ، لیکن 2016 میں کچھ لوگوں نے اپنے اصل رقم نکالنے کی کوشش کی تو ان کو کوئی کامیابی نہ ملی، یہ بات سوشل میڈیا پر پھیل گئی، تو دوسرے سرمایہ کار بھی اپنے رقم واپس نکالنے کی کوشش شروع کر دی ، لیکن کوئی بھی پیسے نہیں نکال پا رہا تھا، اس وجہ سے مختلف ممالک میں شکایت کی وجہ سے تحققات شروع کر دی گئی. وہ دنیا کے 25 ممالک میں ان کے خلاف مقدمات شروع ہوگیا. اور پولیس اور وفاقی اداروں نے تحققات شروع کر دیا، امریکی خفیہ ایجنسی نے تحققات میںپتہ چلا یہ ون کوائن سرے سے موجود ہی نہیں یہ ایک اسکیم تھا. تحققات میں پتہ چلا کہ پرانے سرمایہ کار کی رقم سے نئے کو منافع دیا جاتا تھا.
جب امریکی خفیہ ایجنسی نے شامل تحققات کیا تو عدالت نے اس کوائن کو جعلی قرار دے دیا.
یہ خاتون امریکہ سے بلغاریہ سفر کیا اور وہ کسی دوسرے پاسپورٹ پر کسی اور ممالک سفر کر کے مہنگی پلاسٹک سرجری کرا کر منظر عام سے غائب ہو گئی ، امریکی خفیہ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی اس خاتون کے بارے میں انفارمیشن دے گا اس کو ایک لاکھ امریکی ڈالر انعام دیا جائے گا
international news, 10 most wanted people in world