آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، میچ کی تاریخکی تفصلات اور اسٹیڈیمز
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، میچ کی تاریخکی تفصلات اور اسٹیڈیمز
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
5 سی این نیوز ویب اسپورٹس
آئی سی سی ورلڈ کپ2023 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے، جس کا فائنل 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا.
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے افتتاحی تقریب کے لئے 2 ماہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ، آئی سی سی نے ٹکٹوں کی خریداروںکی زیادہ ڈیمانڈ کی وجہ سے 25 اگست سے میچ کے ٹکٹوں کی خریداری مرحلہ وار کھولنے کے فیصلے کا اعلان کیا گیا ہے.
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے انتظامیہ نے شائقین کی جسٹریشن کے لئے پورٹل بنا یا ہے جو کرکٹ میچز کو کس مقامات سے ٹورنامنٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔ شائقین رجسٹریشن کا عمل مکمل کرنے کے لیے ملاحظہ کر سکتے ہیں ویب
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
پورٹل 15 اگست سے قابل استعمال ہو گای جس سے شائقین اپنی پسند کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتا ہے
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی آفیشل ویب سائٹ اور ایپ سمیت متعدد پلیٹ فارمز کے ذریعے ٹکٹ آن لائن خریدے جا سکتے ہیں۔
مرحلہ وار ٹکٹیں درج ذیل تاریخوں پر فروخت ہوں گی۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول جاری کر دیا گیا
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
25 اگست: وارم اپ میچ ہو گا
30 اگست: گوہاٹی اور ترواننت پورم میں ہندوستان کے میچ ہوگا
31 اگست: بھارت کے میچ چنائی، دہلی اور پونے میں ہو گا
1 ستمبر: دھرم شالہ، لکھنؤ اور ممبئی میں ہندوستان کے میچ ہوگا
2 ستمبر: بنگلورو اور کولکتہ میں ہندوستان کے میچ ہوگا
3 ستمبر: احمد آباد میں ہندوستان کا میچ ہوگا
15 ستمبر: سیمی فائنل اور فائنل کھیلا جائے گا
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مقامات کے لحاظ سے ODI ورلڈ کپ 2023 کے میچز کی تفصلات
5 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
14 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ پاکستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
4 نومبر: انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، دوپہر 2 بجے ہونگے
10 نومبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
بنگلورو Bengaluru
20 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
26 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
4 نومبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان، صبح 10:30 بجے ہونگے
9 نومبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجےہونگے
12 نومبر: ہندوستان بمقابلہ نیدرلینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
چنائی
8 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا، دوپہر 2 بجے ہونگے
13 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، دوپہر 2 بجے ہونگے
18 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
23 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
27 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، دوپہر 2 بجے ہونگے
دہلی
7 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
11 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
15 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
25 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ نیدرلینڈز، دوپہر 2 بجے ہونگے
6 نومبر: بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
دھرم شالہ
7 اکتوبر: بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان، صبح 10:30 بجے ہونگے
10 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، صبح 10:30 بجے ہونگے
17 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز، دوپہر 2 بجے ہونگے
22 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
28 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، صبح 10:30 بجے ہونگے
حیدرآباد
6 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ ہالینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
9 اکتوبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ نیدرلینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
10 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
کولکتہ
28 اکتوبر: نیدرلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، دوپہر 2 بجےہونگے
31 اکتوبر: پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، دوپہر 2 بجے ہونگے
5 نومبر: ہندوستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، دوپہر 2 بجے ہونگے
11 نومبر: انگلینڈ بمقابلہ پاکستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
16 نومبر: دوسرا سیمی فائنل ہونگے
لکھنؤ
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
12 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، دوپہر 2 بجے ہونگے
16 اکتوبر: آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
21 اکتوبر: نیدرلینڈ بمقابلہ سری لنکا، صبح 10:30 بجے ہونگے
29 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ، دوپہر 2 بجے ہونگے
3 نومبر: نیدرلینڈ بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
ممبئی
21 اکتوبر: انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، دوپہر 2 بجے ہونگے
24 اکتوبر: جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش، دوپہر 2 بجے ہونگے
2 نومبر: ہندوستان بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
7 نومبر: آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان، دوپہر 2 بجے ہونگے
15 نومبر: پہلا سیمی فائنل ہونگے
پونے
19 اکتوبر: ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش، دوپہر 2 بجے ہونگے
30 اکتوبر: افغانستان بمقابلہ سری لنکا، دوپہر 2 بجے ہونگے
یکم نومبر: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ، دوپہر 2 بجے ہونگے
8 نومبر: انگلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز، دوپہر 2 بجے ہونگے
11 نومبر: آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش، صبح 10:30 بجے ہونگے
ICC World Cup 2023, Match Date Details and Stadiums
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، تمام تفصلات ویب سے بھی حاصل کر سکتے ہیں.