ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، عمان اور نمیبیا کے درمیان سنسی خیز مقابلے کے بعد عمان نے سپر اوور میں جیت حاصل کر لیا

ICC T20 world cup 2024, third match update,

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، عمان اور نمیبیا کے درمیان سنسی خیز مقابلے کے بعد عمان نے سپر اوور میں جیت حاصل کر لیا
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، عمان اور نمیبیا کے درمیان سنسی خیز مقابلے کے بعد عمان نے سپر اوور میں جیت حاصل کر لیا، آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، کے تیسرے میچ میں عمان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110 رنز بنائے. نمیبیا نے 110 کے تعاقب میں مقررہ 20 اوور میں‌ 6 وکٹو ں‌ کے نقصان پر 109 رنز اسکور کئے . جس کے باعث میچ لیول ہوگیا.
سپر اوور میں‌نمیبیا کی جانب سے بیٹنگ کرنے کے لیے ال راونڈر ڈیوٍڈ ویزا، اور کپتان گرہارڈ ایراسمس نے کیے.
عمان کی جانب سے بالنگ کرنے کے لیے بلال خان آ گئے. عمان کے ال راونڈر نے پہلے گیند پر چوکا مار دیا جبکہ دوسرع گیند پر چھکا مارا، تیسرے بال پر دو رن بنا دیئے. اور چوتھے بال پر رن اوٹ کر دیا گیا.پانچویں اور چھٹی بال پر کپتان نے دو چوکے مار دیئے.سپر اوور میں عمان کی جانب سے عاقب الیاس اور نسیم خوشی آگئے. نمیبیا کی جانب سے بالنگ کرنے کے لئے ڈیوڈ ویزا نے کرائی گیئی،
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں عمان اور نمیبیا کے سپر اوور میں‌عمان نے بیٹنگ کرتے ہوئےنسیم خوشی 2 رنز بنا کر اوٹ ہو گیے. اور عاقب الیاس نے 7 رنز بنا پائے. جبکہ میچ 11 رنز سے نمیبیا نے جیت حاصل کر لی.

تحصیل تسر باشہ کا افتتاح ہونے کے باوجود بھی تحصیل آفس فعال نہ ہوسکا

پی ٹی آئی شگر یوتھ ونگ کابینہ کا اعلان ، نوٹیفیکیشن جاری ، پارٹی میں غداروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے خالد خورشید

اسکردو ۔ملائیشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی اور بلتستان یونیورسٹی کے مابین تعلیمی و تحقیقی امور میں تعاون پر اتفاق،

ICC T20 World cup 2024، ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، کا دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور پاپوانیوگینی کے درمیان کھیلا جائے گا

ICC T20 world cup 2024, third match update,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں