icc champions trophy 2025 schedule, live score 18

چیمپئین ٹرافی 2025، پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ جانئیے، اگر مگر شروع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
چیمپئین ٹرافی 2025، پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ جانئیے، اگر مگر شروع، گرین شرٹس کو اگلے دونوں میں میچز میں لازمی فتح درکار، ہوم گراؤنڈ اور میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا لگا ہے، پاکستان کو اگلا میچ میں روایتی حریف بھارت کیساتھ دبئی 23 فروری کو کھیلنا ہے اس میچ میں گرین شرٹس کو لازمی فتح درکار ہے۔

چیمپئین ٹرافی 2025، نیوزی لینڈ سے بدترین شکست پر آل راؤنڈر نے خاموشی توڑ دی، سخت باتیں کر ڈالیں اگر قومی ٹیم کو شکست ہوئی تو وہ ایونٹ سے باہر ہوسکتے ہیں جبکہ پاکستان کو اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کیلئے بنگلادیش اور بھارت کیخلاف میچز میں لازمی جیت درج کرنا ہوگی۔ چیمپئن ٹرافی 2025، پاور پلے میں پاکستان نے کونسا ریکارڈ اپنے نام کرلیا؟ چیمپئین ٹرافی 2025 دو جیتوں کے علاوہ، پاکستان کو نیٹ رن ریٹ پر بھی نظر رکھنی ہوگی کیونکہ ایسا امکان ہوسکتا ہے کہ 3 ٹیمیں 2، 2 جیت کے ساتھ گروپ کا اختتام کریں تو نیٹ ریٹ کی بنیاد پر فیصلہ ہو۔
icc champions trophy 2025 schedule, live score

جامشورو سہیون المناک ٹریفک حادثہ، ڈی آئی جی حیدرآباد کی ہدایت پر تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی.قائد ملت جعفریہ اور فرزند ترابی کے کاوشوں سے ممکن ہوا.

اسکردو، لینڈ ریفامز میں سب سے زیادہ بلتستان ریجن نے متاثر ہونا ہے جبکہ بلتستان کے کسی سٹیک ہولڈر سے نئی ڈرافٹ کے حوالے سے کوئی اعتماد میں نہیں لیا، پوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم

چیمپیئن ٹرافی 2025، بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، بنگلہ دیش بیٹنگ میں مشکلات کا سامنا

50% LikesVS
50% Dislikes

چیمپئین ٹرافی 2025، پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ جانئیے، اگر مگر شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں