اٹلی میں ماسٹرز کے طلباء وطالبات کیلئے اسکالر شپ کیسے حاصل کرنا۔
اٹلی میں ماسٹرز کے طلباء وطالبات کیلئے اسکالر شپ کیسے حاصل کرنا۔
How to Get Scholarships for Masters Students in Italy
اٹلی میں ماسٹرز پروگرام اسکالر شپ کو تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔
1 گورنمنٹ اسکالرشپ ،
2. ریجنل اسکالرشپ
3. میرٹ اسکالرشپ ۔
گورنمنٹ اسکالرشپ کیسے حاصل کریں ۔ یہ تفصیل سے پڑھیں ۔
گورنمنٹ اسکالرشپ ، اچھے نمبروں سے پاس ہو۔ اور طلبہ وطالبات میں خاص پرفارمینس یا خصوصیات پایا جاتا ہو اور ساتھ ہی اٹلی کی زبان پر مکمل عبور حاصل ہو۔ ان کو گورنمنٹ اسکالرشپ دیتے ہیں ۔ ان کے تمام تعلیمی اخراجات اور رہائش کے اخراجات گورنمنٹ آف اٹلی ادا کریں گے ۔ اور آپ صرف پڑھائی کریں گے اور آپ بہترین مسقبل بنا سکتے ہیں ۔ یہ اسکالرشپ صرف ماسٹرز کرنے والے طلبہ و طالبات کیلئے ہیں ۔ اور یہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کیلئے ہیں اور وہ اسٹوڈنٹس جو انٹرنیشنل تو ہے اور وہ اٹلی میں مقیم ہے ان کیلئے یہ اسکالرشپ حاصل نہیں کر پائیں گے ۔
اٹلی اسکالرشپ کیسے حاصل کریں ۔ اور کونسا کونسل ڈاکومنٹس ضرورت پڑتی ہے ۔
لینگویج سرٹیفکیٹ ۔ اگر آپ اٹلی کی زبان سیکھ رکھا ہو۔ ان کیلئے پوائنٹس زیادہ ملیں گے ۔ ہاں اگر آپ نے بیچلر ڈگری انگلش میڈیم میں کر رکھی ہے تو بھی آپ کو پوائنٹس ملے گا۔
یہ پیکچ آپ کو 900 یورو ماہانہ ، ٹیوشن فیس ، انشورنس اور انرنشپ فیس بھی شاملِ ہونگے ۔
ڈاکومنٹس میں بیچلرز ڈگری یا یونیورسٹی سرٹیفیکٹ جو رجسٹرار آفس سے تصدیق شدہ۔
اس سرٹیفیکٹ میں واضح لکھا ہو کہ آپ کو ڈگری کب تک مل جائے گا ۔
سی ویو اور پاسپورٹ کاپی۔
ایک شارٹ ویڈیو جو ایک منٹ سے زیادہ نہ ہو۔ اس میں آپ کو بریفلی بتانا ہے کہ آپ کا تجربات ، اپنے تعلیمی مقاصد ، اور مستقبل کے پروگرام اسی ایک منٹ کے ویڈیو میں تفصیل سے بتانا ہوگا۔ اور آپ کیوں اس اسکالرشپ کو حاصل کرنا چاہتا ہے ۔ ۔
گورنمنٹ آف اٹلی کے کچھ یونیورسٹیوں کے کچھہ اہم کورس پر اپلائی کرے تو یہ اسکالرشپ باآسانی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اور 30 کریڈٹ 20جون 2023 تک ہونے چاہئیں ۔اس کے ساتھ آپ یونیورسٹی کے ریگولر اسٹوڈنٹس ہونے کا پروف شو کرانے ہونگے ۔
یہ اسکالرشپ ان تمام ملکوں کیلئے دستیاب ہیں ۔
آذربائجان ، ارمینا، برازیل ، کولمبیا ، مصر، ایتھوپیا ، انڈیا ، پاکستان ، انڈونیشیا ، ایران ترکیہ شامل ہیں ۔
یہ اسکالرشپ رینکنگ کے نوٹیفکیشن جون کے آخر تک آجائیں گے ۔