kafalat tanzeem 287

کھرمنگ میں‌ کفالت تنظیم بلتستان،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
رپورٹ 5CN نیوز
تفصیلات کے مطابق کفالت تنظیم بلتستان کی جانب سے کھرمنگ کے دور افتادہ گاوں وادی کندرک چھومک کے مقام پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کرکے ادویات تقسیم کیے گئے

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

سماجی کارکن ولایت بلتی اور اقبال شہزاد نے کندرک چھومک میں مستحقین میں گرم ملبوسات اور راشن بھی تقسیم کیے گئے

عمائدین کندرک چھومک کی جانب سے کفالت تنظیم اور ڈی ایچ او کھرمنگ خصوصی شکریہ ادا کیا ہے کیونکہ انہوں نے شدید سردی کے باوجود میڈیکل کیمپ منعقد کرکے عوام کو صحت کے حوالے سے مشکلات کا ازلہ کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

کھرمنگ میں‌ کفالت تنظیم بلتستان،فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں